سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی تولہ تقریباً 11 ہزار روپے سستا عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔
چین میں سلمان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ تنقید کی زد میں، مبالغہ آرائی کا الزام فلم بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کو بڑھا سکتی ہے، چینی میڈیا کا دعوٰی
ٹیکنالوجی میٹا کا چینی اے آئی چیٹ بوٹ ’مینوس‘ خریدنے کا منصوبہ، ارادہ کیا ہے؟ 'مینس' ڈیجیٹل ملازم کی طرح کام کر سکتا ہے، جیسے تحقیق، آٹومیشن اور پیچیدہ کاموں کو کم ہدایات پر مکمل کرنا۔
دنیا شیخ حسینہ کی ساتھی سے دشمنی تک: خالدہ ضیا کون تھیں؟ خالدہ ضیا کی ابتدائی زندگی سیاست سے بہت دور تھی۔ وہ ایک سادہ، خاموش اور گھریلو خاتون کے طور پر جانی جاتی تھیں اور ان کی زندگی کا مرکز اپنے شوہر اور بچے تھے۔