چتا جلانے سے قبل خاتون تابوت سے زندہ نکل آئی آخری رسومات سے قبل تابوت میں حرکت دیکھ کر اہلِ خانہ اور عملہ حیران
امریکا: بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ ہجوم متوقع، مہنگائی اور کم رعایتوں کے باعث محدود خریداری کا امکان امریکی خریدار زیادہ تعداد میں بازاروں کا رخ کریں گے مگر خرچ محدود رکھنے کا امکان
گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی گرفت مضبوط، بھارت شکست کے دہانے پر جنوبی افریقا کے پاس دو دہائیوں بعد بھارت کو ہوم سیریز میں شکست دینے کا موقع ہے۔
لائف اسٹائل دھرمیندر سے بولی وُڈ کے ’دھرم‘ تک، لیجنڈ اداکار کی کہانی 1966 میں آنے والی فلم "پھول اور پتھر" نے دھرمیندر کی قسمت بدل دی، اسی فلم کی بدولت وہ 'ہی مین' کہلائے۔
لائف اسٹائل ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے اداکاروں کی 23 سالہ محبت کامیاب سندیپ نے ہنستے ہوئے کہا کہ اب انہیں بار بار یہ سوال نہیں سننا پڑے گا کہ وہ شادی کب کر رہے ہیں۔
دنیا اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کی تیاری میں مصروف حزب اللہ رہنما حیثم طبطبائی کون تھے؟ حیثم طبطبائی حزب اللہ کے اُن رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے جنہیں 2023 سے 2024 کی جنگ کے دوران مسلسل نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی رہی