بابراعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا
بابراعظم نے سہہ ملکی ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے خلاف 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.