پاکستان نے جنوبی افریقا کو ٹی 20 میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی پاکستانی ٹیم کی جانب شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کاسب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
’لگتا ہے حکومت تمل فلم دیکھ کر ای چالان کا سسٹم لائی ہے‘ نیا نظام، پرانے مسائل، شہری 'ای چالان' کے معاملے پر سوشل میڈیا پر خوب دل ہلکا کرتے نظر آرہے ہیں۔
پاکستان سندھ میں بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور ایکشن کا فیصلہ مراسلے کے مطابق نمبر پلیٹ نہ ہونے کی صورت میں موٹر وہیکل آرڈیننس قواعد کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
دنیا طیارے میں بم کی اطلاع، بھارتی ائیرلائن کی پرواز کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ پرواز کو ہنگامی بنیادوں پر ممبئی ائیرپورٹ موڑ دیا گیا، بھارتی میڈیا
کاروبار سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں، فی تولہ کتنی کمی ہوئی؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی48.65ڈالر ہوگئی۔
لائف اسٹائل روٹی 118، بریانی ہزار روپے: ویرات کوہلی کے ریسٹورنٹ میں لوٹ مچ گئی ایک ایسی جگہ، جہاں موسیقی، کرکٹ اور کھانے کی خوشبو ایک ساتھ گھل مل جاتی ہے.
صحت ایک کے بعد دوسرا سوشل میڈیا ٹرینڈ فالو کرنے والے کس نقصان کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ ماضی میں کوئی گانا، اسٹائل یا تصور سالوں تک مقبول رہتا تھا۔
دلچسپ و عجیب سعودی عرب کا عجوبہ پروجیکٹ ’اسکائی اسٹیڈیم‘ جعلی نکلا ایک ویڈیو میں فٹبال اسٹیڈیم کو بلند و بالا فلک بوس عمارت کی چوٹی پر بنا ہوا دکھایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے نئے لگژری باتھ روم کی تصاویر شیئر کردیں امریکی صدر ماضی میں ایسٹ وِنگ کے انہدام، روز گارڈن کی تبدیلی اور اوول آفس میں سونے کی سجاوٹ بھی کرچکے ہیں۔
کاروبار بٹ کوائن کی گراوٹ نے 7 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، سرمایہ کار خوفزدہ اکتوبر، جو عموماً بٹ کوائن کے لیے "خوش قسمت مہینہ" سمجھا جاتا تھا، منفی ثابت ہوا ہے
ٹیکنالوجی چین نے اپنا سب سے کم عمر خلا باز خلائی اسٹیشن پر بھیج دیا تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب تین خلابازوں پر مشتمل مشن، چھ ماہ خلا میں قیام کرے گا