محمد رضوان قیادت سے فارغ، شاہین آفریدی پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، ذرائع
350 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے سینئر بھارتی اداکار و کامیڈین چل بسے اداکار کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال عدالت نے درخواست گزار کی استدعا پر کیس نمٹا دیا۔
لائف اسٹائل دنیا کے مشہور عجائب گھروں سے قیمتی خزانے کیسے چوری ہوئے؟ دنیا کے چند بڑے عجائب گھروں سے چوری کیے گئے قیمتی خزانے جنہیں آج تک تلاش کیا جارہا ہے۔
لائف اسٹائل پاکستان آئیڈل کے نئے سیزن میں نوجوانوں کی سحر انگیز پرفارمنس، ججز بھی دنگ رہ گئے پاکستان آئیڈل 2025 نے سب کے دل جیت لیے، صرف عوام ہی نہیں بلکہ معروف شخصیات بھی نوجوان ٹیلنٹ کے سحر میں جکڑ گئیں۔
کھیل ’آپ جوانی میں تھے تو میں بچپن میں آپ کا میچ دیکھتا تھا‘: عمر رسیدہ آصف کے ڈیبیو پر شاہین کی چھیڑ چھاڑ ایک نوجوان اسٹار کی جانب سے اپنے سینئر ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے اس منظر نے سب کے چہروں پر مسکراہٹ پھیلا دی
کاروبار خواتین کے لیے بڑی خبر: پاکستان میں سونا سستا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 17 ڈالر سستا ہو کر 4235 ڈالر پر آگئی
دنیا پیرس کی لوور میوزیم چوری میں کیا کچھ غائب ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی گیلری دی اپولون میں ایسے قیمتی پتھر موجود ہیں جن کی دنیا میں مثال کم ملتی ہے۔
لائف اسٹائل راج کپور کی پاکستانی اداکارہ کو جعلی شادی کی پیشکش، وجہ کیا تھی؟ سنگیتا نے بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ کی جانب سے ملنے والی پیشکش کا بھی انکشاف کیا۔
پاکستان بھارت میں دیوالی کا جشن پاکستان کو کیسے آلودہ کر رہا ہے؟ آلودگی کا ایک بڑا حصہ سرحد کے اُس پار سے آتا ہے، اس لیے پاکستان اکیلا اس مسئلے کو حل نہیں کرسکتا
پاکستان پاکستان میں ٹماٹر اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوئے، سستے کب ہوں گے؟ ٹماٹر کے یوں مہنگے ہونے کے پیچھے 5 بڑی وجوہات کار فرما ہیں