سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے سابق جج نواز شریف کو پانامہ کیس میں نا اہل کرنے والے بینچ کا بھی حصہ رہے
جنوبی افریقی کپتان کو آؤٹ کرنے کے بعد سعود شکیل اور کامران غلام پر تنقید کیوں ہورہی ہے؟ ٹمبا باووما کے رن آؤٹ ہونے کے بعد میدان میں گرما گرمی کا ماحول پیدا ہوگیا
3 ملکی سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف نئے ریکارڈز بناڈالے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ون ڈے فارمیٹ میں تین ریکارڈ بنائے
پاکستان پنجاب کا روایتی کھیل وانجو بارہ، ذہانت اور پھرتی کا امتحان یہ کھیل ہر شہر اور دیہات میں یکساں مقبول ہے
کھیل آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ایمبیسیڈرز کا اعلان کردیا پاکستان، نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے کھلاڑی ایمبیسیڈر مقرر
لائف اسٹائل فحش گوئی پر بھارتی یوٹیوبرز رنویر الہ آبادیہ کو بھاری مالی نقصان، فالوورز چھوڑ گئے یوٹیوبرز نے بھارت میں یوٹیوب پر پابندی کا خدشہ ظاہر کردیا
دنیا بھارت میں عمارت سے پاکستانی 20 روپے کا ایک نوٹ ملنے پر دہشت پھیل گئی کبھی کبوتر بھارت کی نیندیں اڑادیتا ہے تو کبھی پاکستانی 20 روپیہ، گویا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
دنیا عوامی لیگ کے خلاف کریک ڈاؤن پر خالدہ ضیا کی بی این پی بول اٹھی کیا بنگلہ دیش ایک سنگین بحران کی طرف بڑھ رہا ہے
کاروبار ایف بی آر نے کراچی میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی نئے ایس آر او میں مختلف اقسام کی جائیدادوں کے لیے قیمتوں کے حساب کا طریقہ کار واضح کیا گیا ہے
لائف اسٹائل ہفتے میں 5 دن ہوائی جہاز سے دفتر جانے والی خاتون کون؟ روزانہ جہاز سے دفتر جانے والی ماں, حیرت انگیز مگر مؤثر معمول