امریکا کا حماس کےتمام ہمدردطلبہ کےویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ امریکی صدردہشت گردانہ دھمکیوں، آتش زنی، توڑپھوڑاورتشدد کے واقعات پرسخت کارروائی کا حکم دیں گے۔
فیصل واوڈا کا بیرون ملک قید پاکستانیوں کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان سعودی عرب میں اس وقت 10 ہزار کے قریب پاکستانی شہری قید ہیں
سوشل میڈیا پروٹیکشن ریگولیٹری اتھارٹی کو کون کون سےاختیارات حاصل ہوں گے؟ متنازع پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے، سمپرا کسی بھی سوشل میڈیا کو بلاک، اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرسکتی ہے۔
دنیا ڈیپ سیک کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے پیچھے چھپی خاتون کون؟ 2022 میں 'ڈیپ سیک' میں شمولیت, کلیدی کردار اور کامیابی
ویڈیوز کراچی کے بچوں میں پھیلنے والی خطرناک بیماری فلو ہے یا کورونا امراض کی وجہ کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟
دنیا بھارت مہاکمبھ میلے میں بھگدڑ مچ گئی، 30 سے زائد افراد ہلاک 50 زخمی بھارتی حکام نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے، ابھی تک نقصان کی حد کا اندازہ لگا رہے ہیں
دنیا دنیا کا جدید ترین امریکی جنگی طیارہ ایف 35 تباہ پائلٹ نے حادثے سے پہلے فضائی ایمرجنسی کی کال دی تھی، امریکی فضائیہ
دنیا ٹرمپ نے سرکاری ملازمین میں بم پھوڑ دیا، ملازمت چھوڑنے کی دھماکہ خیز پیشکش چھ فروری سے پہلے ملازمت چھوڑنے والوں کو زیادہ مالی فائدہ دیا جائے گا
کاروبار چینی اے آئی ماڈل ’ڈیپ سیک‘ نے تیل اور گیس کی عالمی قیمتیں گرا دیں ڈیپ سیک کا سستا ہونا اور کم توانائی خرچ کرنا مغربی کیلئے سر درد بن گیا