عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئیں پی ٹی آئی کی جاری ویڈیو پانچ سال پرانی پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب کی ہیں
کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ بشریٰ بی بی کی بہن نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی حقیقت بتا دی
کنڈکٹر کے صرف چار منٹ پر مشتمل باتھ روم بریک سے 125 ٹرینیں تاخیر کا شکار کنڈکٹر کا اسٹیشن کا باتھ روم استعمال کرنے کا فیصلہ شیڈول کے لیے مہنگا ثابت ہوا
کاروبار مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گر گئیں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی
پاکستان جرمن میڈیا کا فیکٹ چیک، ڈی چوک تصاویر کی حقیقت بتا دی پی ٹی آئی حامیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے 300 افراد مارے گئے کیونکہ پولیس اور فوج نے ان پر براہ راست گولیاں چلائیں
پاکستان سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے جانے پر پابندی موسمی حالات اور برفباری کے خطرے کے پیش نظر ناران جانے والے سیاحوں کو روک دیا گیا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے بورڈز کو قابل قبول فارمولا دے دیا آج چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی اجلاس نہیں ہو گا، ذرائع