تین ہزار سال پرانا نقشہ، نوح علیہ السّلام کی کشتی مل گئی؟ سائنس دانوں نے نقشہ سمجھ لیا، داستانوں کےمطابق کشتی کوہِ جودی پر رکی تھی جو اب ترکیہ کا حصہ ہے۔
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت نے ہوش اُڑا دئے اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان سلمان اکرم راجہ کے بیان پر شیر افضل مروت کا کرارا جواب آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے، شیر افضل مروت
پاکستان ’قیدی نمبر 804‘ کی تصاویر کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پر میڈیکل آفیسر کو ترقی مل گئی دونوں ڈاکٹرز کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے بتایا جاتا ہے
پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی بذریعہ سڑک حیدرآباد منتقلی، موٹر وے پر کیوں رُک گیا جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے
پاکستان پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور نے صحت پالیسی تیار کرلی کینسر، دل، گردے، اور سانس کی سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد حج نہیں جا سکیں گے
دنیا بائیڈن کے بیان کے بعد ٹرمپ کچرا اٹھانے والے ٹرک میں جا بیٹھے ٹرمپ نے مخصوص جیکٹ بھی پہن رکھی تھی جو عموماً کچرا اٹھانے والے ملازمین پہنتے ہیں
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا تھا
دنیا مفت کا کھانا، بھارتیوں نے کینیڈا میں غریبوں کیلئے قائم فوڈ بینک خالی کر ڈالے ایک ماہ میں 20 لاکھ لوگوں نے فوڈ بینکس کا رخ کیا، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد میں بینک لوٹنے والے نے پولیس اہلکار بن کر سرکاری اسلحہ حاصل کیا، تحقیقات میں انکشاف روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لی
پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے خط میں حکومتی غلطی، بہن کی نشان دہی ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ہائیکورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کا خط لکھا گیا
پاکستان کراچی میں سردی کب آئے گی، ماہرین نے بتا دیا اکتوبر کے آخر تک گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔
کھیل محمد رضوان کے کپتان بننے پر پاکستان کے سابق کپتان کا ردعمل آگیا حال ہی میں محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کا کپتان مقرر کیا گیا تھا
کھیل فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان فخر زمان کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے میں نرمی آگئی