جنرل (ر) فیض حمید کی صحافی ابصار عالم سے مبینہ ٹیلی فونک گفتگو لیک مبینہ فون کال میں بریگیڈیئر غفار کا ذکر بھی ہے جنہیں حال ہی میں گرفتار کیا گیا ہے
دیسی یا بدیسی: اسلام آباد سے بندھے ہاتھ پاؤں ملنے والی خاتون کی شناخت کا معمہ حل ہوگیا دو روز قبل اسلام آباد کے سیکٹرجی 6 کے علاقے سے ایک غیرملکی خاتون ملی تھیں
’بل بل پاکستان‘ گانے والے معروف یوٹیوبر کو مبینہ طور پر حراست میں لیکر لاپتا کردیا گیا، یوٹیوب سے گانا بھی ڈیلیٹ بجلی کے بلوں میں اضافے کے حوالے سے پیروڈی نغمہ بنانا ان کا جرم بن گیا ہے اور انہیں اسی کی سزا دی گئی ہے، سوشل میڈیا صارفین
پاکستان سینیٹ افسر کی جانب سے یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواست کے بعد سفری پالیسی میں تبدیلی ویزا کے اجرا اور سرکاری سفر کے لیے نئی ہدایات کی منظوری نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دی۔
کاروبار چھ ماہ میں دبئی چیمبر آف کامرس میں 4 ہزار پاکستانی کمپنیوں کی شمولیت یہ 2023 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے
پاکستان ٓپاکستان میں انٹرنیٹ سے پریشان فری لانسر ’ورچوئل سسٹمز‘ خریدنے پر مجبور ہمارا تو نقصان ہے ہی لیکن اصل نقصان حکومت کا ہے، عالمی مارکیٹ میں کلائنٹس پاکستان کے فری لانسرز کو ایک آپشن کے طور پر نہیں دیکھیں گے
پاکستان فائیوور کے پاکستانی فری لانسر کو ’عدم دستیاب‘ کرنے کی حقیقت کیا ہے؟ فائیور کے آفیشل کمیونٹی گروپس پر اس مسئلے سے متعلق کوئی حالیہ اطلاعات یا اپ ڈیٹس پوسٹ نہیں کی گئی ہیں
پاکستان سست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز کال سینٹرز، ای کامرس، آن لائن ورکنگ کلاس اور الیکٹرانک سے متعلقہ کاروبار کرنے والوں کے لیے یہ صورتحال تباہ کن ہے
پاکستان عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
دنیا داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالا شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار سلمان معزول وزیر اعظم کے ذاتی صنعت اور سرمایہ کاری کے مشیر کے طور پر کام کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے اربوں ڈالر کا غبن کرنے کا الزام ہے
کھیل پیرس اولپمکس میں ونیش پھوگاٹ کیلئے کوئی اولمپک تمغہ نہیں، نااہلی کے خلاف اپیل خارج کھیلوں کی ثالثی عدالت نے اپنا فیصلہ جاری کیا
دنیا معاشی پالیسی آگاہ کرنے کے ساتھ ٹرمپ کملاہیرس پر بھی برس پڑے کملاہیرس کو معیشت کی کوئی سمجھ نہیں، اکانومی کا بیڑا غرق کردیں گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار