ٹی 20 ورلڈ کپ: بڑے ہدف کے سامنے کینگروز بے بس، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا شکست کے بعد آسٹریلیا کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا
سینئر صحافی کمال صدیقی کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا میڈیا ایجوکیشن اور ٹریننگ میں بھی کمال صدیقی کی خدمات کا اعتراف
پاکستان میں مقیم افغان نوجوانوں کو فنی تربیت دینے کو تیار ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اگر یو ایچ سی آر افعان مہاجرین کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کرے تو علاج کی سہولیات بھی دے سکتے ہیں، علی امین
کاروبار ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.62 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث 66 افراد سول اسپتال پہنچ گئے ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں میں بخار بھی 101 تک ریکارڈ کیا گیا ہے
پاکستان کراچی: نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔
پاکستان پنجاب کے ہر ضلع تک ’مریم کی دستک‘ سروسز شروع کرنے کا حکم اجلاس میں دستک موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے شہریوں کو ملنے والی سروسز کا جائزہ لیا گیا
لائف اسٹائل وڑ گیا کے بعد شیر افضل مروت کا ایک اور جملہ وائرل شیر افضل مروت کی جانب سے انٹرویو دیا جارہا تھا کہ اسی دوران بیٹے کے بارے میں تبصرہ کیا
پاکستان کراچی میں وارداتوں کیلئے درہ آدم خیل سے بذریعہ فیس بک اسلحہ منگوانے کا انکشاف، تین افغان ڈکیت گرفتار ملزمان میں جان آغا، امید گل اور عبدالرحمٰن شامل ہیں، پہلے بھی جیل جاچکے ہیں، ترجمان رینجرز
کھیل گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی گوتم گمبھیر کی جانب سے بی سی سی آئی کے سامنے 4 بڑے مطالبات رکھے گئے ہیں
کھیل آسٹریلیا سے جیت پر افغان کھلاڑیوں کا بس میں رقص، ویڈیو وائرل ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور اپنے کوچ ڈیون براوو کے مشہور گانے چیمپئن پر ڈانس کرکے جشن منای
دنیا عرب ملک میں حمل ضائع کرنے سے متعلق نیا قانون آ گیا اسقاط حمل سے متعلق قرار داد جمع کرائی گئی تھی، جس میں خواتین کی صحت کی طرف نشاندہی کی گئی ہے
کھیل پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے چیئرمین نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی منظوری دے دی
پاکستان میونسپل یوٹیلٹی چارجز: ٹیکس وصولی کیلئے کے ایم سی اور کے الیکٹرک میں معاہدہ گھریلو صارفین سے 300 روپے تک اور تجارتی و صنعتی اداروں، دکانوں سے 400 روپے ماہانہ وصول کرنے کا فیصلہ
دنیا حج اموات سے متعلق سعودی عرب نے ہاتھ اٹھالیے سعودی وزیر صحت کی جانب سے جاری بیان میں اموات کی وجوہات سے متعلق بھی بتایا
پاکستان عسکری 5 میں بیٹی کو تھپڑ مارنا والدہ کو مہنگا پڑ گیا، قطر سے کراچی پولیس کو فون پولیس نے لڑکی کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا