حج پر جانے والا شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل، بیٹا زخمی شہری بیٹے کو بچاتے ہوئے ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بنا
کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی: بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، محسن نقوی کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے
افغانستان میں فائرنگ سے 3 ہسپانوی سیاحوں سمیت 4 ہلاک ہلاکتیں جمعہ کی شام بامیان میں فائرنگ سے ہوئیں، اسپین اور یورپی یونین کی طرف سے شدید مذمت
پاکستان کرغزستان کے ذرائع ابلاغ میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کے بجائے غیرملکیوں کیخلاف ’مظاہرے‘ کا ذکر کرغزستانی وزرا کی کابینہ نے بھی 'غیر ملکی طلبا' کے ذکر کے ساتھ پرتشدد واقعات کے بارے میں پھیلائی جانے والی معلومات کی تردید کی ہے
پاکستان ’ریاضی میں بی اے کرنے والے‘ 17 گریڈ کے افسر کا بھری عدالت میں مذاق بن گیا جج نے پوچھا تو "میتھ" کی اسپیلنگ تک نہ بتا پایا
لائف اسٹائل فیکٹ چیک: ’مرشد کے دیدار کی خوشی میں عمران ریاض کا رقص‘ عمران ریاض کے رقص کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا