آگرہ میں ایک نہیں دو تاج محل ہیں ، تصاویر وائرل خوبصورت عمارت کی تزین و آرائش میں استعمال ہونے والے قیمتی پتھر پاکستان سے منگوائے گئے تھے
پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، 2026 کا ایڈیشن کتنی ٹیموں پر مشتمل ہوگا؟ پاکستان سپر لیگ کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا
پی ایس ایل 10 کا فائنل اور پلے آف میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی بیرون ملک میچز کروانے پر ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے بورڈ سے یقین دہانی مانگ لی
پاکستان جہیز کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے جہیز کو معاشرے کا ناسور قرار دے دیا
پاکستان گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی ہلاکت کا مقدمہ ڈی سی ملیر، ایم ڈی اے کےخلاف درج کرنے کا حکم بچے کے دادا کی درخواست پر مقدمے کا حکم ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے دیا ہے
پاکستان پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر گفتگو پر پابندی، یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے، موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں، وزیر دفاع پارلیمان میں ہونے والے 'حالیہ واقعات' کی وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ فائنل، کون کون شامل دورہ انگلینڈ پر گئے حسن علی، سلمان آغا اور محمد عرفان ڈراپ ہوگئے، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کے بعد ایلیٹ فورس کی وردی پہن لی خوشن نصیب لوگوں کو وردی پہننا نصیب ہوتی ہے، مریم نواز
پاکستان سرکاری قرضہ 39.7 کھرب روپے تک پہنچ گیا وفاقی مالیاتی خسارے کی 58 فیصد فنانسنگ ملکی ذرائع اور 42 فیصد بیرونی ذرائع سے کی گئی، قومی اسمبلی میں اعداد و شمار پیش
پاکستان اسلام آباد : موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات تبدیل نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقرار رہیں گے، سیکرٹری ایجوکیشن
پاکستان آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات