عمران خان کا شیر افضل مروت کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کاحکم شیر افضل مروت نے سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی
’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے‘ 'عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے سنگین نوعیت کے نئے مقدمات آنے والے ہیں جن میں ریلیف ملنا ان کیلئے کسی صورت ممکن نہیں'
کاروبار کراچی میں آٹے، چینی اور روٹی کی قیمتیں کم کردی گئیں کمی کے بعد تندوری نان اور چپاتی کی قیمت کیا ہوگی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
لائف اسٹائل عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار ملزم یاسر شامی نے عدالت میں خود سرینڈر کردیا
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ ’جیٹھا لال‘ کی ٹیم قرار بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی سرف ایکسل سے مشابہہ قرار
دنیا ’کچرے سے بھرے دلّی میں خوش آمدید‘، ڈینش سفارت کار نے بھارتی حکومت کو شرم دلا دی سفارت خانے کے باہر سڑک کی ویڈیو وائرل
پاکستان 2023 کے 9 مئی کا ’جناح ہاؤس‘ اب کیسا ہے؟ بانی پاکستان کی ذاتی اشیا کی حامل قائد گیلری قائم کی گئی ہے، مکمل مرمت و بحالی اب تک شروع نہیں ہوسکی۔
پاکستان گوادر کے گرد آہنی باڑ لگانے کے سوشل میڈیا دعوے ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردیئے سوشل میڈیا پر گوادر کے گرد باڑ لگانے اور اسے چین کے حوالے سے کرنے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی مقامی ہوٹلز کے کرایوں میں بھی من مانے اضافے کا امکان
دنیا موت کے صحرا میں بدترین درجہ حرارت ریکارڈ، کتنی گرمی تھی؟ موت کے صحرا سے متعلق پراسرار واقعات پر شہری بھی خوف میں مبتلا تھے
پاکستان کیا امریکا عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کررہا ہے، ترجمان کا جواب محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر پرسوالات کی بوچھاڑ
پاکستان پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم اور ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری مجوزہ ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی آن لائن مواد کو ریگولیٹ کرے گی