افطار کے وقت گولہ چھوڑ کر پورے شہر کا روزہ کھلوانے والا خاندان گولہ چھوڑنے کی یہ خاندانی رسم ہمیں زمانہ قدیم کی یاد دلاتی ہے
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ میٹا کی موجودہ پالیسی غیر ضروری ہے، نگراں بورڈ
خیرپور میں 3 لاپتا بچوں کی لاشیں صندوق سے مل گئیں کھیل کے دوران بند ہوگئے تھے، شفاف تحقیقات کرائیں گے، ایس ایس پی خیرپور
پاکستان پرانی گاڑیوں کی درآمدی ڈیوٹی ہٹانے پر ’پاما‘ کا شدید ردِعمل گاڑیاں بنانے والے ملکی اداروں کے لیے مقابلہ سخت ہو جائے گا، ڈی جی پاما عبدالوحید خان
کاروبار پی آئی اے کتنے میں فروخت ہوگی، تخمینہ آگیا، 7 عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی جرمنی، فرانس، ہالینڈ، قطر، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور ترکیہ شامل
کھیل قومی ٹیم کی قیادت کیلئے بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا چیئرمین پی سی بی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ
کاروبار تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ممکنہ اضافہ کس مد میں ہوسکتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی ؟
پاکستان عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کراچی کی مقامی عدالت کا ٹرین حادثے میں جاں بحق شہری کے ورثا کی معاوضے کی درخواست پر سماعت
پاکستان ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی، چند شہروں میں بادل برس گئے ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا
دنیا غزہ : سمندر میں گرا امدادی سامان اٹھانے کے دوران ڈوب کر 12 اور بھگدڑ سے 6 جاں بحق رفح میں گھروں پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 12 افراد شہید