کتنے نوٹ مس پرنٹ ہوئے اور ان کا کیا ہوگا؟ اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا اس معاملے کی چھان بین شروع کر دی گئی ہے، ترجمان اسٹیٹ بینک
پاکستان گنڈا پور حکومت نے واجبات پر وفاق سے لڑائی کی تیاری کرلی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا
دنیا بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون پر عمل کا اعلان کردیا یہ ایکٹ بھارت کی پارلیمانی تاریخ کے متنازع ترین قوانین میں سے ایک ہے.
پاکستان ذیا بیطس اور امراض قلب کے مریض کن احتیاط کے ساتھ تمام روزے رکھ سکتے ہیں مریض کا اپنے معالج کے مشورے کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے
دنیا مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے واقعے کو 'حیران کن اور تکلیف دہ' قرار دیا۔
دنیا برطانوی شہزادی نے تصویر میں ترمیم کرنے پر معذرت کرلی تحفظات کے باعث ذرائع ابلاغ کو تصاویر مہیا کرنے والے 4 بین الاقوامی اداروں نے یہ واپس لے لی تھی۔
کھیل کراچی میں کنگز کو ایک اور شکست، پشاور زلمی 2 رنز سے کامیاب زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 51 رنز کی اننگ کھیلی
دنیا فرانس نے ’مرنے میں مدد‘ کے مجوزہ قانون کا اعلان کردیا بیمار بالغ شہری اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے جان لیوا ادویات استعمال کرسکیں گے