شہباز شریف کی کابینہ میں شامل نیا چہرہ ’چنیوٹی شیخ‘ کون ہیں؟ انہیں پاکستان کے چند بااثر کاروباری افراد میں شمار کیا جا سکتا ہے
معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کرلیا شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے
دنیا اسرائیلی حملے میں حماس کے تیسرے بڑے کمانڈر کے مارے جانے کی خبریں، تحقیقات جاری اسرائیلی فوج نے فوری طور پر اس رپورٹ کی کوئی تصدیق نہیں کی
دنیا عالمی سروے میں پاکستانیوں کی ذہنی صحت بھارتیو,ں سے اچھی نکلی سروے میں 71 ممالک کے شہریوں نے حصہ لیا تھا
پاکستان بچیوں کو مفت اسکول چھوڑنے والا پشاور کا ڈرائیور جسے ملالہ یوسفزئی نے چار گاڑیاں دیں پشاور کے رہائشی کو ملالہ یوسفزئی نےچار سوزوکی تحفہ میں بھی دیں
پاکستان اٹھارہ سالہ حکومتی ادوار کی مختصر ترین وفاقی حکومت تشکیل پاگئی 2022 میں پی ڈی ایم حکومت میں 70 وفاقی کابینہ اراکین تھے
پاکستان رمضان میں بینک کب سے کب تک کھلیں گے، اوقات کار جاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نماز اور جمعہ کے وقفے کا بھی اعلان کردیا
لائف اسٹائل اغواء اور تشدد پر انور مقصود کا ویڈیو بیان سامنے آگیا رائٹر اور میزبان انور مقصود کے اغواء سے متعلق خبر گردش کر رہی تھی
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی پر جرمانہ عائد کردیا گیا جرمانہ کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر کیا گیا
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کی اپنے ہی بنائے گئے قوانین کی خلاف ورزی سیکرٹری تعلیم شیریں مصطفی من پسند اساتذہ پر مہربان ہوگئے
لائف اسٹائل ’عرب دنیا میں پہلا روزہ آج نہیں‘ ، کویتی ماہر فلکیات نے نیا تنازع کھڑا کردیا شرعی نقطہ نظرکے مطابق پہلا روزہ 12 مارچ کو ہوگا۔ عادل السعدون
پاکستان صدر زرداری اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیں گے آصفہ بھٹو خاتون اول کا عہدہ سنبھالنے والی کسی صدر کی پہلی صاحبزادی ہوں گی۔
لائف اسٹائل آسکرایوارڈز سے قبل فلسطین کے حق میں مظاہرہ، ہالی ووڈ ستاروں کی گاڑیاں رُک گئیں فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے باعث آسکر تقریب کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی۔
لائف اسٹائل کیٹ میڈلٹن کی تصویر میں ہیرا پھیری؟ متعدد ایجنسیوں نے تصویر ہٹادی کینگسٹن پیلس کی جانب سے جاری کی گئی تصویرمیں تضاد پر سوالات اٹھ گئے