آصف علی زرداری کو صدارتی انتخاب میں امید سے زیادہ ووٹ مل گئے محمود خان اچکزئی کو متوقع 25 ووٹ نہ مل سکے
امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے
’مفاہمت کے بادشاہ‘ آصف علی زرداری کون ہیں؟ آصف علی زرداری 2024 میں دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوئے ہیں
پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کو فراڈ سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ پراپرٹی کے سودوں کو ڈجیٹائز کرنے کی تیاری، حکومت سرمایہ کاری اور ترسیلاتِ زر میں اجافہ چاہتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے مثبت اشارے کے بعد وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی تیاری مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے، نواز شریف، شہباز ایک بار پھر آصف زرداری سے درخواست کرینگے
پاکستان مریم نواز آڈیو الزامات پر شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلب شاندانہ گلزار مریم نواز کی آڈیو کا ثبوت دیں ورنہ قانون کا سامنا کریں، عظمیٰ بخاری
پاکستان پنجاب اسمبلی: صدارتی انتخاب میں ضابطہ کی خلاف ورزی، اپوزیشن رکن نے ووٹ دکھا دیا حکومتی اتحاد نے سونیا علی کا ووٹ چیلنج کردیا
پاکستان خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بحال، علاج کب سے شروع ہوگا ؟ صحت کارڈ کی بحالی خیبرپختونخوا کے 100 فیصد آبادی کے لئے کی گئی ہے ، مراسلہ
پاکستان صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود