کوئٹہ کو بڑے مارجن سے شکست، پشاور نے پی ایس ایل کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور زلمی کے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی
یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے ملازمین کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے دفتر آنے کی ہدایت کردی
دنیا بھر میں رمضان پیر سے شروع ہونے کا دعویٰ، کیا چاند پر نیا تنازع پیدا ہونے والا ہے چاند کی پیدائش، زاویے اور رویت ہلال کی بحث پھر تازہ ہونے والی ہے
پاکستان تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے فلور پر رکن کی سگریٹ نوشی، اسپیکر برہم ایوان میں پانی بھی پینا ہو تو اس کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
کھیل چیئرمین پی سی بی نے 3 اہم اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی، محسن نقوی
پاکستان تین صوبوں میں آئندہ 3 روز تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی کا امکان 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، ایڈوائزری
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا عورتوں کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے، میرے بعد بھی خاتون وزیراعلیٰ بننی چاہیے، مریم نواز
پاکستان ایکس کی بندش کو 20 دن ہوگئے، پاکستان میں کاروباری اداروں کو نقصان سوشل میڈیا مارکیٹنگ متاثر، فیس بک اور انسٹاگرام متبادل نہیں
دنیا بی جے پی نے کرکٹر محمد شامی کو مسلمان سیاستدان ’بھائی‘ سے لڑانے کی تیاری کرلی انتہا پسند حکمران جماعت مسلمان کرکٹر سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے
پاکستان خواتین کے عالمی دن پر سینیٹ میں قرار داد منظور عالمی دن پر تقریبات میں خواتین کی ہمت ، جرات اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا
پاکستان سکیورٹی اہلکار اب عمران خان کی ملاقاتوں کی گفتگو نہیں سن سکیں گے، سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم اور فردوس شمیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
دنیا کینیڈا میں سری لنکا سے منتقل ہونیوالے خاندان کے 6 افراد قتل چار بچے بھی شامل، خاندان کے ساتھ رہنے والا طالبعلم گرفتار