لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 9ویں سیزن میں جیت کا پہلا مزہ چکھ لیا لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 163 رنز کا ہدف دیا
انسان نما سعودی روبوٹ کی نازیبا حرکت نے آن لائن تنازعہ کھڑا کردیا کمپنی نے خاتون نیوز رپورٹر سے معافی مانگ لی
بے خوف بچے نے دفتر میں گھسنے والے تیندوے کو قید کرلیا تیندوا اندر گھسا تو گیم کھلیتے بچے نے دروازہ بند کردیا
پاکستان کراچی میں ڈاکو بے لگام ، والدین خوفزدہ کہ اولاد واپس گھر آئے گی یا نہیں تقریباً سوا دو ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری قتل، پولیس لاپرواہ
کھیل جنوبی افریقا کی خاتون کرکٹر نے تیز ترین گیند کرا کر تاریخ رقم کردی شبنِم اسماعیل نے یہ کارنامہ ویمنز پریمئیر لیگ میں سرانجام دیا
دنیا سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالوں کے اہلخانہ کیلئے نافذ فیس میں تبدیلی کا امکان سبسڈیز ختم کرنا لازم، ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کی شرح نہیں گھٹائی جائے گی، وزیر خزانہ محمد الجدعان کا انٹرویو
کھیل ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کیلئے کاکول اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کریں گے
پاکستان سپریم کورٹ نے بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل تسلیم نہیں کیا، پانچ صفحات جاری فیصلہ ختم نہیں ہوسکتا، عدالت عظمیٰ کا پانچ میں سے دو سوالات پر براہ راست جواب سے گریز
لائف اسٹائل جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بار لی، اس کے جسم کا کیا بنا؟ ویکسین 29 ماہ کے دوران لی گئیں، حیرت زدہ ماہرین نے اثرات کے بارے میں تحقیق کر ڈالی
پاکستان پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر بی جے پی کا کارکن گرفتار 15 ماہ قبل بلاول بھٹو کے مودی مخالف بیان پر احتجاج کے دوران دیانکا روی کی زبان پھسل گئی تھی۔
کاروبار 7 ماہ میں پاکستان کے قرضوں میں اضافہ، 64 ہزار ارب ہوگئے اندرونی قرضے 10 فیصد بڑھے، روپیہ مستحکم ہونے سے ماہانہ بنیاد پر وفاقی قرضوں میں کمی
کاروبار مہنگا کوئلہ خریدنے سے بجلی کی قیمت بڑھی، تحقیقات نے افسران کو مشکل میں ڈال دیا سابق نگراں وفاقی وزیر محمد علی نے نیا میکینزم مقرر ہونے تک کوئلے کی خریداری روکنے کیلئے خط لکھا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں دینی مدارس کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف صوبے میں سب سے زیادہ 602 مدارس مردان میں ہیں جن میں سے 181 مدارس غیر رجسٹرڈ ہیں، دستاویز
لائف اسٹائل وومنز ڈے: 12 ہزار سال پہلے مرد عورتیں برابر تھے کھیتی باڑی کے آغاز نے مرد کی برتری کا نظریہ رائج کیا