شہباز شریف کب کب وزیر اعلیٰ پنجاب رہے، نواز شریف سے مخلص ہونے کی وجہ سے کئی آفرز ٹھکرائیں عمرایوب سنی اتحاد کونسل کے امیدواربرائے وزیراعظم ہیں، منجھے ہوئے سیاستدان ہیں
صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کون ہیں اور 6 سال تک روپوش کیوں رہے؟ محمود خان اچکزئی سیاسی جمہوری اتحادوں میں ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہے
بھارت میں ہسپانوی خاتون سیاح کے ساتھ شوہر کی موجودگی میں اجتماعی زیادتی خاتون خیمے سے باہر آئیں تو چھ سات لوگوں نے انہیں پکڑ لیا اور کچھ فاصلے پر لے جا کر ان کے ساتھ زیادتی کی
پاکستان بھارت کی جانب سے روکے گئے پاکستان آنے والے جہاز میں کیا تھا؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے جہاز کو روکنے اور سامان پر قبضہ کرنے کی شدید مذمت
پاکستان پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور کچھ ووٹ برابر کیوں نہیں ہر سینیٹر اور ایم این کا ایک ووٹ ہوتا ہے، صوبائی اسمبلیوں کے ووٹ بلوچستان کے ارکان کی تعداد پر تقسیم ہوتے ہیں۔
ضرور پڑھیں خاتون رکن اسمبلی کیخلاف پی ٹی آئی کی نازیبا زبان پر ن لیگ پھٹ پڑی سعد رفیق کا کہنا تھا کہ وہ وقت آئے گا جب یہ آدم خور اپنی پارٹی کی قائدین کو بھی نوچیں گے
پاکستان کراچی میں سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا کراچی میں سردی پھر لوٹ آئی، پارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی
کھیل ’مجھے آزاد کردیں‘ ، گوتم گمبھیر نے بی جے پی قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے سابق بھارتی کھلاڑی ایسٹ دہلی سے الیکشن لڑ کر کامیاب ہوئے تھے
کھیل عثمان خواجہ نے مجبورا فاختہ کا اسٹیکر بلے سے ہٹا دیا اس سے قبل آئی سی سی نے کھلاڑی کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے روک دیا تھا
کھیل پنڈی اسٹیڈیم تیار، بارش کی وجہ سے میچز متاثر ہونے پر کتنے پوائنٹس ملیں گے؟ میچز بارش سے متاثرہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
پاکستان پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا فیصلہ جی ایس ٹی میں اضافے سے نمٹنے کیلئے ہے، تجزیہ کار
پاکستان مُسلسل بارش نے گوادر ڈبو دیا، ریسکیو آپریشن جاری 2 روز کے دوران شہر میں 187 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے
پاکستان ساڑھے 6 ارب کے رمضان پیکج میں کیا ہے، تشہیر پر کتنے خرچ ہوں گے؟ آئی ایم ایف شرائط کے تحت 19 اشیا پر سبسڈی صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ لوگوں کیلئے ہے۔