بیوی نے سوئے ہوئے پر شوہر پر کھولتا ہوا تیل اُنڈیل دیا جھلسے ہوئے پر جسم پر مرچیں ڈال دیں، تشوشناک حالت میں اسپتال منتقل