ایک آئی فون نے 40 ہزار موبائل فونز اسمگل کرنے والا گینگ پکڑوا دیا گرفتار ملزمان میں افغان شہریوں سمیت بھارتی شہری بھی شامل ہے، میڈیا رپورٹ
افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں اور 100 خادموں کے ساتھ یو اے ای آمد، دیکھنے والے حیران بادشاہ مسواتی اپنے روایتی ثقافتی رواج کے مطابق ہر سال ’ریڈ ڈانس‘ کے موقع پر اپنی نئی دلہن چنتے ہیں۔
بیوی رات کو سانپ بن کر مجھے کاٹنے کے لیے دوڑتی ہے، بھارتی شہری کا انوکھا دعویٰ شہری کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی نے ایک بار انہیں کاٹا بھی ہے اور اکثر رات کو سانپ میں تبدیل ہو کر اس کا پیچھا کرتی ہے۔
لائف اسٹائل سیلفی کے لیے حفاظتی رسّی کھولنے والا کوہ پیما کھائی میں جا گرا، ویڈیو وائرل مقامی حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کے گروپ نے چڑھائی کے لیے ضروری اجازت نامے حاصل نہیں کیے تھے اور نہ ہی حکام کو اطلاع دی تھی۔