موت کے کنویں میں کرتب دکھانے والاموٹر سائیکل سوار گرگیا، خوفناک واقعے کی ویڈیو بائیک سوار کے گرنے کے بعد بھی بائیک کئی منٹ تک کنویں کے اندر خود بخود گھومتی رہی