مالک مکان نے کمسن بچی کی شادی 40 سالہ شخص سے کرا دی استاد کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو بازیاب کرالیا
کتے کبھی پالے نہیں، مگر ہسپانوی شہری نے کتوں سے متعلق اشیاء جمع کرکے ریکارڈ بنا ڈالا 94 سالہ ماریا گابارو کی نایاب کلیکشن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل، بچوں نے والد کی یاد زندہ رکھی
کیوبا کے قریب سمندر میں 6 ہزار سال قدیم شہر دریافت سامنے آنے والی باقیات پہلی بار 2001 میں سامنے آئیں لیکن ماہرین نے 25 برس تک اس کا مطالعہ نہیں کیا
لائف اسٹائل پولیس اہلکار کو اپنی شادی پر قیدیوں سے کام کروانا مہنگا پڑگیا پولیس افسر کو اختیارات کے استعمال کرنے پر 15 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی
لائف اسٹائل 17 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر خاتون نے موت کے بعد کیا دیکھا! حیران کن انکشاف خاتون نے بتایا کہ میں نے اچانک خود کو چھت کے قریب معلق پایا جہاں سے میں اپنی بےجان لاش کو دیکھ رہی تھی!