کیا دودھ اور کیلے کا شیک صحت کے لیے مفید ہے ؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟ فٹنس کے شوقین افراد اور کھانے کے دلدادہ لوگوں میں اسے توانائی کا خزانہ سمجھا جاتا ہے۔