’چائے جامن، یا گلاب چائے؟‘ انوکھے ذائقے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ویڈیو کو تقریباً 5 ملین (پچاس لاکھ) مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
پیاز کا رس: کچن سے نکلنے والا بیوٹی سیریم بالی وُڈ کی پسندیدہ بیوٹی ٹپ بن گیا وہ بالوں کی چمک اور انہیں جھڑنے سے روکنے کا کریڈٹ پیاز کے رس کو دیتی ہیں۔