پاکستان
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ریاض میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
شائع 27 اکتوبر 2025 11:28pm
پاکستان
20 سال بعدپاک بنگلہ دیش نواں جوائنٹ اکنامک کمیشن کےاجلاس کاانعقاد ہوا
شائع 27 اکتوبر 2025 10:50pm
پاکستان
ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک سے منظور شدہ ڈیجیٹل سروس فراہم کنندگان خدمات فراہم کرسکیں گے۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 12:04am
پاکستان
ن لیگ آزاد کشمیر میں اپوزیشن میں بیٹھے گی
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 11:52pm
تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرانے کا امکان ہے، پیپلز پارٹی ذرائع
شائع 27 اکتوبر 2025 05:36pm
اردو، انگریزی، پشتو، ہندکو، سرائیکی میں کارروائی ہوتی تھی
شائع 27 اکتوبر 2025 05:26pm
پچھلے سال 17 لاکھ سے زائد ویزا درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ اپنے یورپ کے سفر کے خواب کو رکاوٹ کے بغیر حقیقت میں بدلیں۔
شائع 27 اکتوبر 2025 04:44pm
سہولت کاروں کا کسی ایک جانب جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، قومی مفادات کا ہر حال میں دفاع کیا جائے گا، پاکستانی مؤقف
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 06:29pm
شرح سود کو موجودہ سطح پر رکھنے سے معیشت میں توازن برقرار رکھنے میں مدد ملے گی، اسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد
شائع 27 اکتوبر 2025 04:02pm
روٹس 28 اکتوبرکی دوپہر 12:00 بجے سے بند ہوں گے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
شائع 27 اکتوبر 2025 02:54pm
کمیٹی نے ڈرائیور آپریٹر اور گن مین کے بیانات قلم بند کیے
شائع 27 اکتوبر 2025 02:41pm
چوہوں میں بیماری کس درجہ حرارت پر رکھے گئے انڈوں سے پائی گئی جانیے تاکہ آپ بھی اپنی صحت کو محفوظ رکھ سکیں۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 02:41pm
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 02:47pm
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 80 ڈالر کی سطح پر آگئی
شائع 27 اکتوبر 2025 01:37pm
لیگل ریفارم کمیٹی نےسفارشات وزارت پارلیمانی امور کو ارسال کردیں
شائع 27 اکتوبر 2025 01:23pm
پاکستانی وفد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے پڑیں گے
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 04:46pm
کوشش کے باوجود نیند غائب، رات بھر کروٹیں بدلنے کی وجہ کیا ہے؟ نئی تحقیق کا دلچسپ انکشاف۔
شائع 27 اکتوبر 2025 12:56pm
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ دھماکے میں محفوظ رہے
شائع 27 اکتوبر 2025 12:51pm
ہم اپنی سیکیورٹی کے خود ذمہ دار ہیں، دشمنوں پر حملوں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، اسرائیلی وزیراعظم
شائع 27 اکتوبر 2025 11:47am
شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک کیچ لیتے ہوئے زخمی ہوئے
شائع 27 اکتوبر 2025 11:38am
شبلی فراز کی خالی نشست پر 30 اکتوبر کو الیکشن ہونا ہے، اسلیے کیس 29 اکتوبر کو مقرر کیا جائے گا، عدالت
شائع 27 اکتوبر 2025 11:19am
بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کے پاکستان سے بڑھتی قربت پر نئی سفارتی ہلچل
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 08:19pm
عتیقہ اوڈھو، نادیہ خان اور شمون عباسی نے ڈرامے کے موضوع کو غیر مناسب اور سماجی اقدار کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 11:44am
ویزا منسوخ، امریکا سے بے دخل کیے جانے کا امکان
شائع 27 اکتوبر 2025 11:00am
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے کے پانچ اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ
شائع 27 اکتوبر 2025 10:53am
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ائیر ٹریفک کنٹرول اسٹاف کی کمی کا سامنا، آئندہ دنوں میں مزید پروازوں کی تاخیر کا خدشہ ہوسکتا ہے، امریکی امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ
شائع 27 اکتوبر 2025 10:37am
بھارت میں اس سال تقریباً 17 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے انخلا کے بعد مودی حکومت اور مالیاتی اداروں میں...
شائع 27 اکتوبر 2025 10:23am
عدالتی حکام نے گرفتاری کی تفصیلات شیئر نہیں کیں بلکہ معلومات میڈیا تک پہنچنے پر برہمی کا اظہارکیا۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 10:40am
چین پر 100 فیصد محصولات کےخطرے کو ختم کردیا گیا، امریکی وزیرِخزانہ
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 10:30am
ٹیمیں ییلو لائن کے پارجا کر لاشیں تلاش کریں گی، ترجمان
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 10:30am
جمیکا، ہیٹی اور ڈومینیکن ریپبلک میں ”انتہائی خطرناک اور جان لیوا“ بارشوں، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے
شائع 27 اکتوبر 2025 09:08am
اسکولز کے اوقات کی تبدیلی کا پیغام وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2025 09:15pm
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک حیسن نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بارے میں مختلف آپشنز پر غورکریں گے۔
شائع 26 اکتوبر 2025 08:52pm
مسلم لیگ ن کی حمایت کے بغیر حکومت بناسکتے ہیں، پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 08:50am
ٹرمپ نے 'گریٹر اسرائیل پروجیکٹ' ناکام بنا دیا ہے۔ سرزمینِ مقدس پر 'عیسائی ریاست' ہونی چاہیے، اسٹیو بینن
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 09:06pm
یہ فیچر خاص طور پر اُن صارفین کے لیے مفید ثابت ہوگا جو ریلز ویڈیوز دیکھنے کے شوقین ہیں
شائع 26 اکتوبر 2025 07:25pm
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اسپِن وام میں پندرہ خوارج، جن میں چار خودکش بمبار شامل تھے ہلاک کر دیے گئے
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 06:38pm
شمالی کوریا سائبر نیٹ ورک کے ذریعے کرپٹو کرنسی چوری اور ہتھیاروں کی خرید و فروخت کر رہا ہے، رپورٹ
شائع 26 اکتوبر 2025 04:09pm
اب پاکستانی طلبہ امریکا کی بہترین یونیورسٹی میں مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
شائع 26 اکتوبر 2025 04:08pm
تھوڑی سی توجہ اور احتیاط آپ کی صبح تازہ سانسوں کے ساتھ شروع کرسکتی ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2025 03:46pm
پارلیمانی پارٹی اپوزیشن میں بیٹھنے کے فیصلے پر قائم، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے رابطے کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز
شائع 26 اکتوبر 2025 03:32pm
بڑے میوزیم اور ثقافتی ادارے اپنے تمام ذخیرے نمائش کے لیے نہیں رکھتے عموماً صرف دس فیصد حصہ نمائش میں رکھا جاتا ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2025 02:45pm
بھارتی سرگرمیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ، دفاعی ادارے ہائی الرٹ، فضائی حدود میں حفاظتی پابندیاں نافذ
شائع 26 اکتوبر 2025 02:36pm
یہ چونکا دینے والا مطالعہ حیران کن انکشافات کرتا ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2025 02:15pm
عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبہ آج پورا ہوگیا ، مخلوط حکومت میں شامل تمام رہنماؤں کو مبارکباد، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
شائع 26 اکتوبر 2025 02:02pm
یہ میزائل جدید ہتھیاروں کے اُس پروگرام کا حصہ ہے جسے کسی بھی دفاعی نظام کے ذریعے روکنا ناممکن ہے، روس
شائع 26 اکتوبر 2025 01:54pm
آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے پیپلز پارٹی کو 27 اراکین کی حمایت درکار ہے
شائع 26 اکتوبر 2025 01:03pm
آہنی راکٹوں کا بادشاہ ٹیپو سلطان جس کی ایجاد نے دنیا کو حیران کر دیا اور جدید راکٹ ٹیکنالوجی کی بنیاد فراہم کی۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 01:13pm
سائنسدانوں کے مطابق وقت کو روکنا ممکن نہیں ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2025 11:57am
اسرائیل کا غزہ پر مستقل قبضہ ان کے منصوبے میں شامل نہیں ہے، مارک روبیو
شائع 26 اکتوبر 2025 11:14am
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اچھے لوگ ہیں اور اُن پر اعتماد ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 03:06pm
فوجیان کی فلائٹ ڈیک ترتیب امریکی نیمِتز کلاس کیریئر کے مقابلے میں فضائی آپریشن کی رفتار میں 40 فیصد کم ہے، امریکی سابق بحری افسران
شائع 26 اکتوبر 2025 10:55am
شاہی زیورات کی چوری، تفتیش، ایک تصویر، پراسرار شخص اور سوشل میڈیا: بڑی ہلچل، آخر کون ہے یہ شخص؟
شائع 26 اکتوبر 2025 10:45am
امدادی قافلوں کو غزہ میں داخل ہونے پر پابندی برقرار، صرف ڈبہ بند خوراک اور نوڈلز کی محدود مقدار میں اجازت دی جارہی ہے
شائع 26 اکتوبر 2025 10:37am
'لوگ کہتے ہیں جماعتِ اسلامی خواتین کو قید کر دے گی، ہمارے پاس اتنے تالے ہی نہیں ہیں!'
شائع 26 اکتوبر 2025 10:17am
کمشنر کراچی حسن نقوی نے انہیں یہ اعزاز پیش کیا۔
شائع 26 اکتوبر 2025 10:10am
ڈانس کی یہ ویڈیو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں مرتبہ دیکھی گئی اور مختلف پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کرنے لگی۔
شائع 26 اکتوبر 2025 09:50am
ایک ایسا مہینہ جسے شوبز دنیا طویل عرصے تک فراموش نہیں کر پائے گی۔
شائع 26 اکتوبر 2025 09:35am
ایک ارب پتی شخص نے ذاتی حیثیت میں فوج کے لیے اتنی بڑی رقم عطیہ کی، وہ بھی ایسے وقت میں جب حکومت خود مالی بحران سے دوچار ہے
شائع 26 اکتوبر 2025 09:32am
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان توسیع شدہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط آج متوقع
شائع 26 اکتوبر 2025 09:23am
روس نے 9 بیلسٹک میزائل اور 62 ڈرون داغے، یوکرینی فضائیہ
شائع 26 اکتوبر 2025 09:04am
امریکا غزہ میں امن فورس کی تعیناتی کے لیے بین الاقوامی معاہدے پر غور کر رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو
شائع 26 اکتوبر 2025 08:47am
کراچی پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت پر 2 اہلکار گرفتار، ورثا کا انصاف کیلئے تابوت اٹھائے احتجاج، چچا آبدیدہ
شائع 26 اکتوبر 2025 08:45am
سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کے سامنے طویل تعطل کے بعد ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی۔
شائع 25 اکتوبر 2025 10:33pm
پاکستان نیوی بحرِ ہند کے خطے میں امن، استحکام اور محفوظ سمندری تجارت کی ضامن ہے، سربراہ پاک بحریہ
شائع 25 اکتوبر 2025 10:27pm
سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کے لیے تیار کی جانے والی گاڑی بھی تباہ کردی ہیں، آئی ایس پی آر
شائع 25 اکتوبر 2025 09:40pm
کوہلی اب تک 57.71 کی اوسط سے 305 میچوں میں 14,255 رنز بنا چکے ہیں، جس میں ان کی 75 نصف اور 51 سنچریاں شامل ہیں۔
شائع 25 اکتوبر 2025 09:01pm
افغان نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب کی قیادت میں وفد سے انسداد دہشتگردی پرتبادلہ خیال
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:42pm
ان تیاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے پاس روس پر مزید دباؤ بڑھانے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی موجود ہے
شائع 25 اکتوبر 2025 07:15pm
پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد اور گولی کے زاویے نے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 10:44pm
غزہ امن فورس پانچ ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہوگی، قیادت مصر کو دی جاسکتی ہے، امریکی اخبار
شائع 25 اکتوبر 2025 06:11pm
جسٹس عائشہ ملک نے 17 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 07:47pm
پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کردی ہے
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 06:42pm
وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کا صوبائی اسمبلی میں بھی امن جرگہ بلانے کا فیصلہ
شائع 25 اکتوبر 2025 05:37pm
اداکار ستیش شاہ کا انتقال ممبئی کے مقامی اسپتال میں ہوا، بھارتی میڈیا
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 07:38pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے بعد غزہ میں بندوقیں وقتی طور پر خاموش ہو گئی ہیں مگر فضا میں اب بھی بارود کی بو باقی ہے۔
شائع 25 اکتوبر 2025 04:33pm
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر مہنگا ہوکر 4113 ڈالر پر آگیا
شائع 25 اکتوبر 2025 03:47pm
ملزمان 4 لاکھ ڈالر میں یورینیم خرید کر روس کے راستے چین منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے
شائع 25 اکتوبر 2025 03:35pm
مقبول فدا حسین بھارت کے جدید مصوروں میں سب سے نمایاں شمار ہوتے ہیں، انہیں "ہندوستان کا پکاسو" بھی کہا جاتا ہے۔
شائع 25 اکتوبر 2025 03:10pm
واقعہ اندور میں پیش آیا، خواتین کھلاڑیوں کی شکایت پر مقدمہ درج، سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
شائع 25 اکتوبر 2025 02:59pm
چترال ریور منصوبہ دشمن کے منصوبے خاک میں ملا دے گا
شائع 25 اکتوبر 2025 02:48pm
چند دن پہلے چیٹ جی پی ٹی نے اپنا نیا براؤزر 'اٹلس' بھی متعارف کرایا تھا۔
شائع 25 اکتوبر 2025 02:04pm
اسٹور آئی فون، میک بک، آئی پیڈ، ایپل واچ سمیت تمام مصنوعات کے لیے ایک مستند اور براہِ راست خریداری کا مرکز ہوگا۔
شائع 25 اکتوبر 2025 02:02pm
سیاسی طور پر یہ جماعت اب بھی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے
شائع 25 اکتوبر 2025 01:33pm
چور میوزیم میں داخل ہو کر 100 ملین ڈالر کے زیورات لے اُڑے تھے
شائع 25 اکتوبر 2025 01:28pm
مصر میں مقیم قیدی غیر یقینی صورتحال کا شکار
شائع 25 اکتوبر 2025 12:49pm
ممدانی کی برونکس مسجد میں مسلم تنظیموں کے ساتھ شرکت، متنازع بیانات کی مذمت
شائع 25 اکتوبر 2025 12:45pm
فٹنس کوچ سِدھارتھ سنگھ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔
شائع 25 اکتوبر 2025 12:26pm
اسکریننگ کا عمل وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ جاتی عمرہ سے لے کر وزیراعلیٰ آفس تک جاری ہے، پولیس ذرائع
شائع 25 اکتوبر 2025 12:05pm
ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے زاویر بارٹلیٹ نے ویرات کوہلی کو صرف چار گیندوں میں آؤٹ کیا
شائع 25 اکتوبر 2025 11:56am
پی آئی اے پر عائد پابندی سے حکومت کو بڑا نقصان ہوا، تاہم ہم نے قومی ایئرلائن کے معیار کو دوبارہ بحال کیا ہے, وزیر دفاع خواجہ آصف
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 02:31pm
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے لیے کام کرنے والا مترجم دراصل القاعدہ کا خفیہ رکن نکلا، جو امریکی فوج میں گھس بیٹھا تھا، جون کیریاکو
شائع 25 اکتوبر 2025 11:40am
کوئی بھی فن، چاہے قلم کی نوک سے ہی کیوں نہ ہو، عالمی پہچان حاصل کر سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 11:56am
لیک ہونے والے پیغامات میں بعض سیاسی رہنماؤں نے نجی گفتگو میں نازی تعریف، نسلی القابات اور سیاسی مخالفین کے خلاف دھمکیاں شامل
شائع 25 اکتوبر 2025 11:06am
"گیزوبا" جہاز کی لمبائی 130 میٹر، 13 ہزار ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے
شائع 25 اکتوبر 2025 10:38am
ایک بڑی امریکی کمپنی نے پاکستان میں 500 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، فارن پالیسی رپورٹ
شائع 25 اکتوبر 2025 10:34am