کراچی: 30 کروڑ کے سونے اور ہیروں کی ہالی ووڈ اسٹائل چوری کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل واردات کی منصوبہ بندی دکان میں گزشتہ پندرہ سال سے کام کرنے والے ایک ملازم نے کی۔
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک مکان کے اندر ڈرموں میں آئی ای ڈیز تیار کی جا رہی تھیں۔