اورنگی ٹاؤن میں جیولری شاپ سے کروڑوں مالیت کی چوری، ملزمان دیوار توڑ کر فرار 606 تولہ سے زائد مالیت کا سونا اور ہیرے غائب، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد گرفتار ملزمان کے قبضے سے پانچ کلو بارودی مواد، دس میٹر پرائما کارڈ، تین ڈیٹونیٹر اور ایک کلو بال بیرنگ برآمد