ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی
کراچی میں سی آئی اے یونٹ کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت: پولیس تشدد پر سوالات اٹھ گئے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر تشدد کے نشانات ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
کراچی: ڈپلیکیٹ سم فراڈ سے شہری 85 لاکھ روپے سے محروم شہری کے نام پر موجود سم کی ڈپلیکیٹ سم حیدرآباد میں بغیر اس کی بائیو میٹرک شناخت کے جاری کی گئی، جو اس کے بینک اکاؤنٹ سے منسلک تھی