اسلام آباد میں ایس پی کی مبینہ خودکشی: پوسٹ مارٹم میں گولی سامنے سے لگنے کی تصدیق پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی عدیل اکبر کو اُن کی گاڑی میں ہی گولی لگی۔