وفاقی کابینہ کا 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور کابینہ کو کرنسی مینجمنٹ رپورٹ ارسال، 10 سال میں 40 سے 50 ارب روپے بچت کا امکان
فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالرکی کمی سے5178 ڈالرفی اونس ہوگیا
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے قومی خزانے کو بڑا جھٹکا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا، اعداد وشمار جاری
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ