سونا مزید مہنگا، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہو کر 5185 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا
آئندہ بجٹ پر مشاورت، آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا آئی ایم ایف کا مشن گیارہ مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا اور اس دوران اگلے سال کے بجٹ کے بنیادی ڈھانچے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ