اونچی اُڑان کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا
یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی یہ توسیع 6.5 فیصد شرح سود پر دی گئی ہے، متعلقہ حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری جلد متوقع ہے، ذرائع