حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے کا عمل روک دیا نیپرا کی نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کا منافع 50 سے کم کر کے 37 فیصد کر دیا گیا ہے۔