اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار کی سطح عبور کرگیا سرمایہ کاروں کی نظری مانیٹری کمیٹی اجلاس کے فیصلے پر ہیں
کاروبار محفوظ سرمایہ کاری کی دوڑ، سونے کی عالمی قیمت 5 ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی اسپاٹ گولڈ 1.79 فیصد اضافے کے بعد 5,071.96 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا