پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال جنوری 2025 سے اب تک پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ڈالر کی بنیاد پر 47 فیصد جبکہ روپے کی بنیاد پر 48 فیصد شاندار ریٹرن دیا ہے