پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر ملک میں مقامی ترقی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر، ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوا۔