پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور فی اونس قیمت 4,042 ڈالر پر آگئی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رقم کا بڑا حصہ تقریباً 28.5 کروڑ ڈالر روایتی سرمائے سے فراہم کیا جائے گا
فیصل بینک نے 11ویں آئی آر بی اے ایوارڈز میں ’بہترین اسلامی ریٹیل بینک 2025 (مڈ سائزڈ)‘ کا اعزاز حاصل کر لیا یہ نمایاں اعزاز فیصل بینک کی مسلسل خدمت کے اعلیٰ معیار، ملک گیر وسعت اختیار کرتے نیٹ ورک اور ، ڈیجیٹلی طور پر بااختیار اور شریعت کے مطابق ریٹیل بینکنگ خدمات کی فراہمی میں فیصل بینک کی کامیابی کا اعتراف ہے
کاروبار پاکستان کے ریاستی اداروں میں کرپشن اور بدانتظامی پر آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری رپورٹ میں عدالتی نظام کو بھی فرسودہ قوانین، کمزور کارکردگی اور عدالتی عملے کی دیانت داری کے مسائل کی وجہ سے غیر مؤثر قرار دیا گیا