پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ مزید 5 ہزار 500 روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں بھی سونا پیر کے روز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاک افغان کشیدگی کے اثرات: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار بوکھلاہٹ کا شکار سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر شیئرز فروخت کیے گئے