کرپٹو مارکیٹ کو اچانک ریکارڈ 19 بلین ڈالر کا نقصان ڈیٹا ٹریکر کمپنی کوئن گلاس نے نقصان کو "کرپٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی لیکویڈیشن" قرار دے دیا