پاکستان میں آج بھی سونا 8400 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا پہلی بار چار ہزار ڈالر سے اوپر چلا گیا
کمپٹیشن کمیشن نے اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا دو بڑی کمپنیز اسٹیل کی قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث قرار
آئی ایم ایف اور پاکستان میں گُڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات، مذاکراتی عمل میں پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں حکومتی معاونین کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے الیکشن ایکٹ میں تبدیلی پر غور جاری ہے، ذرائع