سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا رواں سال کے دوران سونا اب تک 51 فیصد مہنگا ہوچکا ہے
ریکوڈک منصوبے میں 3.5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا معاہدہ، بلوچستان میں 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی منصوبے کے لیے قرض کی وصولی کا عمل آئندہ 45 سے 90 روز میں شروع ہو جائے گا
پاکستان کے قرضوں میں دو ماہ کے دوران 430 ارب روپے کی کمی زیادہ تر کمی اندرونی قرضوں میں ہوئی، جو 398 ارب روپے کم ہو کر 54.073 کھرب روپے تک پہنچ گئے