پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے، جس کے بعد سونا عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا