پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔