ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو سال کی پہلی ششماہی میں 3.64 ارب روپے منافع ڈیجیٹل قرضوں، فیس آمدن میں 39.4 فیصد اضافہ ریکارڈ، ڈپازٹس 94.7 ارب روپے تک پہنچ گئے