سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج سونا مزید سستا ہوگیا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ