وفاقی حکومت نے صنعتوں کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گھریلوصارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی
پاکستان 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک اس کے لیے کلیدی اصلاحات اور مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، مارٹن رائسر