فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 2لاکھ 89 ہزار 400 روپے ہو گئی سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 770 ڈالر ہوگئی